Commitment - Urdu


Mina صارفین کو صحت بخش اور اعلی معیار کے حلال چکن کی ایک ورائٹی فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے اور اس طرح کی مصنوعات جیسا کہ بون لیس چکن بریسٹ، چکن ڈرم اسٹکس، چکن لیگز، چکن رانیں، دبلا گراؤنڈ چکن، اور پورا چکن کی مصنوعات فخر کے ساتھ متعارف کراتا ہے۔

جب بات پراسیسنگ کی ہو، تو Mina سختی سے، اسلامی عقیدے پر عمل کرتا ہے اور حلال مانیٹرنگ اتھارٹی (HMA) کی طرف سے سند یافتہ ہے، چنانچہ صارفین تمام مصنوعات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور اعتماد کے ساتھ کھانا پکا سکتے ہیں۔ Mina عمدہ ترین معیار کے تازہ چکن کے ساتھ بنایا جاتا ہے۔ ہر ایک چکن انفرادی طور پر نہایت اعلٰی ہے اور ہوا سے ٹھنڈا کردہ ہے۔

ہمیں امید ہے کہ آپ کو ہماری جانب سے پیش کی جانیوالی تمام مصنوعات پسند آئیں گی۔ براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں صفحہ کے ذریعے ہمیں بلا جھجک تبصرے/تجاویز ارسال کریں۔ ہم آپ کی بات سننے کے منتظر رہیں گے۔

This website uses cookies to ensure you get the best experience on our website. By continuing to use our website, you agree to our use of cookies in accordance with our Privacy Policy. I AGREE